گواہ رویت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی معاملہ دیکھا ہو، چشم دید گواہ، عینی شاہد۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) وہ گواہ جس نے اپنی آنکھ سے کوئی معاملہ دیکھا ہو، چشم دید گواہ، عینی شاہد۔